بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف اداکارہ کشمیری عوام اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے واہگہ بارڈر پہنچ گئیں

datetime 3  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )اسٹیج کی نامور اداکارہ ستارہ بیگ کشمیری عوام اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے واہگہ بارڈر پر گئیں ۔ستارہ بیگ نے پاکستان رینجرز کے جوانوں کے ساتھ تصاویر بھی بنائیں اور پاکستان اور پاک افواج کے حق میں نعرے لگائے ۔اس موقع پر ستارہ بیگ نے کہا کہ بھارت پاکستانی قوم کے جذبے سے اچھی طرح واقف ہے ،ہم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ملک کے دفاع کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…