جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

عتیقہ اوڈھو جی،آپ ایک بہترین روح کی مالک ہیں‘ عروہ حسین

datetime 3  اگست‬‮  2022

عتیقہ اوڈھو جی،آپ ایک بہترین روح کی مالک ہیں‘ عروہ حسین

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ عروہ حسین نے اپنی روح پر لگے زخموں پر الفاظ کا مرہم رکھنے پر سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔عروہ حسین نے اپنے انسٹاگرام پیش پر عتیقہ اوڈھو کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس کے ساتھ طویل جذباتی کیپشن بھی… Continue 23reading عتیقہ اوڈھو جی،آپ ایک بہترین روح کی مالک ہیں‘ عروہ حسین

مسمارول میںتقسیم ہند کے مناظر شوٹ کرواتے وقت میری آنکھوں سے آنسوں تک چھلک پڑے‘ مہوش حیات

datetime 2  اگست‬‮  2022

مسمارول میںتقسیم ہند کے مناظر شوٹ کرواتے وقت میری آنکھوں سے آنسوں تک چھلک پڑے‘ مہوش حیات

لاہور( این این آئی)حال ہی میں اختتام کو پہنچنے والی مس مارول میں عائشہ کا کردار ادا کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ ویب سیریز میں تقسیم ہند کے مناظر شوٹ کرواتے وقت میری آنکھوں سے آنسوں تک چھلک پڑے۔ویب سیریز میں مہوش حیات نے مرکزی ہیروئن مس مارول یعنی کمالہ… Continue 23reading مسمارول میںتقسیم ہند کے مناظر شوٹ کرواتے وقت میری آنکھوں سے آنسوں تک چھلک پڑے‘ مہوش حیات

افضل خان اورماریہ واسطی مستقبل میں اکٹھے کام کریں گے

datetime 2  اگست‬‮  2022

افضل خان اورماریہ واسطی مستقبل میں اکٹھے کام کریں گے

لاہور( این این آئی) اداکارہ ماریہ واسطی اور افضل خان ( ریمبو )مستقبل میں اکٹھے کام کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماریہ واسطی اور ریمبو کے درمیان ایک زبانی معاہدہ طے پایا ہے کہ مستقبل میں ہونے والے کسی بھی پراجیکٹ میں دونوں اکٹھے کام کریں گے۔ ریمبو نے کہا کہ ماریہ واسطی… Continue 23reading افضل خان اورماریہ واسطی مستقبل میں اکٹھے کام کریں گے

اداکارہ ریشم مصنف خلیل الرحمٰن قمر کے خلاف ماہرہ خان کے دفاع میں سامنے آگئیں

datetime 1  اگست‬‮  2022

اداکارہ ریشم مصنف خلیل الرحمٰن قمر کے خلاف ماہرہ خان کے دفاع میں سامنے آگئیں

کراچی (این این آئی)لالی ووڈ کی معروف اداکارہ ریشم مصنف خلیل الرحمٰن قمر کے خلاف ماہرہ خان کے دفاع میں سامنے آگئیں۔یہ بات عام ہے کہ خلیل الرحمٰن قمر اور ماہرہ خان کے درمیان تعلقات اچھے نہیں اور ڈرامہ ’صدقے تمہارے‘ میں ایک ساتھ کام کرنے کے بعد معاملات خراب ہوگئے۔ خلیل الرحمٰن قمر متعدد… Continue 23reading اداکارہ ریشم مصنف خلیل الرحمٰن قمر کے خلاف ماہرہ خان کے دفاع میں سامنے آگئیں

مجھے کمانڈو ہیروئن کے طور پر متعارف کرانے کا سہرا شمیم آراء کے سر ہے ‘ بابرہ شریف

datetime 1  اگست‬‮  2022

مجھے کمانڈو ہیروئن کے طور پر متعارف کرانے کا سہرا شمیم آراء کے سر ہے ‘ بابرہ شریف

لاہور( این این آئی)ماضی کی نامور اداکارہ بابرہ شریف نے کہا ہے کہ مجھے کمانڈو ہیروئن کے طور پر متعارف کرانے کا سہرا شمیم آراء کے سر ہے ،فلم انڈسٹری سے مکمل کنارا کشی اختیار کر چکی ہوں اس لئے کبھی واپسی کا نہیں سوچا۔ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے بابرہ شریف نے کہا… Continue 23reading مجھے کمانڈو ہیروئن کے طور پر متعارف کرانے کا سہرا شمیم آراء کے سر ہے ‘ بابرہ شریف

گلوکاری ایک فن ہے اسے سمجھنے کیلئے سمندر کی گہرائی کا اندازہ لگاناپڑتا ہے ‘عابدہ پروین

datetime 1  اگست‬‮  2022

گلوکاری ایک فن ہے اسے سمجھنے کیلئے سمندر کی گہرائی کا اندازہ لگاناپڑتا ہے ‘عابدہ پروین

لاہور( این این آئی) نامور صوفی گلوکارہ عابدہ پروین نے کہا ہے کہ گلوکاری ایک فن ہے اوراسے سمجھنے کیلئے سمندر کی گہرائی کا اندازہ لگاناپڑتا ہے ،ہر کوئی غزل نہیں گا سکتا اس کیلئے کئی سالوں کی محنت درکار ہوتی ہے۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ہر دو رمیں کچھ لوگ موسیقی… Continue 23reading گلوکاری ایک فن ہے اسے سمجھنے کیلئے سمندر کی گہرائی کا اندازہ لگاناپڑتا ہے ‘عابدہ پروین

مہوش حیات نے فلم کی پروموشنز کے دوران دبئی میں لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیں

datetime 31  جولائی  2022

مہوش حیات نے فلم کی پروموشنز کے دوران دبئی میں لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیں

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ مہوش حیات نے اپنی فلم لندن نہیں جائوں گا ‘‘ کی پروموشنز کے دوران دبئی میں لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیں ۔اداکارہ گزشتہ دنوں اپنی فلم ’’لندن نہیں جائوں گا‘‘ کے پروموشن میں مصروف تھیں اور انہوں نے فلم کے دبئی میں ہونے والے پروموشنز کے… Continue 23reading مہوش حیات نے فلم کی پروموشنز کے دوران دبئی میں لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیں

ابرارالحق نے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کی ویڈیو شیئر کردی

datetime 31  جولائی  2022

ابرارالحق نے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور( این این آئی)نامور پاکستانی گلوکار ابرارالحق نے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کردی۔ٹوئٹر اکانٹ پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ابرار الحق غلافِ کعبہ پر سوئی سے ٹانکے لگاتے نظر آرہے ہیں۔اپنے پیغام میں ابرارالحق نے لکھا کہ اگر میرے والدین زندہ… Continue 23reading ابرارالحق نے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کی ویڈیو شیئر کردی

بڑے بجٹ کی دو پاکستانی فلمیں ستمبر میں سینمائوں کی زینت بننے کا امکان

datetime 31  جولائی  2022

بڑے بجٹ کی دو پاکستانی فلمیں ستمبر میں سینمائوں کی زینت بننے کا امکان

لاہور( این این آئی)بڑے بجٹ کی دو پاکستانی فلمیں ستمبر میں سینمائوں کی زینت بننے کا امکان ہے جن میں ’ ’ دی لیجنڈ آف مولا جٹ اور ’’ ضرار ‘‘ شامل ہیں۔ان فلموں میںماہرہ خان، فواد خان ،شان شاہد ، حمزہ علی عباسی جیسے بڑے نام شامل ہیں۔اطلاعات کے مطابق فواد اور ماہر ہ… Continue 23reading بڑے بجٹ کی دو پاکستانی فلمیں ستمبر میں سینمائوں کی زینت بننے کا امکان

1 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 874