میں نے نسیم شاہ کی ویڈیو شیئر نہیں کی تھی، اْروشی روٹیلا
ممبئی (این این آئی)بھارتی ماڈل، ڈانسر و اداکارہ اْروشی روٹیلا نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ذاتی طور پر نسیم شاہ سمیت کسی کی بھی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر شیئر نہیں کی تھی، تاہم انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی ٹیم نے ایسا ضرور کیا۔بھارت کی بولڈ اداکارہ کے انسٹاگرام پر چند… Continue 23reading میں نے نسیم شاہ کی ویڈیو شیئر نہیں کی تھی، اْروشی روٹیلا