شگفتہ اعجاز کی ٹرانسفارمیشن پر مداح حیران، ٹوئنکل کھنہ سے تشبیہ دیدی
لاہور (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کا نیا فوٹو شوٹ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے اور بھارتی اداکاہ ٹوئنکل کھنہ سے تشبیہ دیدی۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں ورسٹائل اداکارہ شگفتہ اعجاز کی چند حیران کر دینے والی ٹرانسفارمیشن کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جنہیں دیکھ کر… Continue 23reading شگفتہ اعجاز کی ٹرانسفارمیشن پر مداح حیران، ٹوئنکل کھنہ سے تشبیہ دیدی