سلمان خان کی خود کے حوالے سے ہزار کروڑ معاوضہ لینے کے حوا لے سے افواہوں کی تردید
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے خود کے حوالے سے ہزار کروڑ معاوضہ لینے کے حوا لے سے افواہوں کی تردید کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے مشہور رئیلٹی ’شو بگ باس 16‘ کے حوالے سے افواہیں زیر گردش تھیں کہ سلمان خان اس شو کیلئے ایک ہزار کروڑ معاوضہ لے رہے… Continue 23reading سلمان خان کی خود کے حوالے سے ہزار کروڑ معاوضہ لینے کے حوا لے سے افواہوں کی تردید