مجھے عورت کے لباس میں دیکھ کر میری بیٹی مجھ سے ناراض ہوگئی‘نواز الدین صدیقی
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ سپراسٹار نواز الدین صدیقی نے کہا ہے کہ فلم ’ہڈی‘ کے پوسٹر میں مجھے عورت کے لباس میں دیکھ کر میری بیٹی مجھ سے ناراض ہوگئی۔ایک انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ اب میری بچی سمجھ گئی ہے کہ وہ کپڑے صرف میں نے ایک فلمی کردار کیلئے پہنے… Continue 23reading مجھے عورت کے لباس میں دیکھ کر میری بیٹی مجھ سے ناراض ہوگئی‘نواز الدین صدیقی