ایوارڈ نہ دینے پر کنگنا رناوت کا فلم فیئر ایوارڈز کیخلاف مقدمے کا اعلان
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ میں اپنے متنازع بیانات کے لیے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے ایک مشہور و معروف میگزین کے خلاف مقدمے کا فیصلہ کیا ہے، جنہوں نے انہیں اپنے ایوارڈ نائٹ میں تو مدعو کیا اور کہا کہ وہ انہیں ’تھلاوی‘ پر ایوارڈ دینا چاہتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہوا۔ کنگنا رناوت… Continue 23reading ایوارڈ نہ دینے پر کنگنا رناوت کا فلم فیئر ایوارڈز کیخلاف مقدمے کا اعلان