باقاعدہ سے ٹیکس اداکرتی ہوں ، ایف بی آر کی نادہندہ نہیں ، فلمسٹار نور کی وضاحت
لاہور ( این این آئی) فلمسٹار نور نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میرے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں کہ میں ایف بی آر کی نادہندہ ہوں اور مذکورہ ادارے نے میرے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں ، میں واضح کرتی ہوں کہ میرا الفلاح بینک… Continue 23reading باقاعدہ سے ٹیکس اداکرتی ہوں ، ایف بی آر کی نادہندہ نہیں ، فلمسٹار نور کی وضاحت











































