باقاعدہ سے ٹیکس اداکرتی ہوں ، ایف بی آر کی نادہندہ نہیں ، فلمسٹار نور کی وضاحت

11  اپریل‬‮  2018

لاہور ( این این آئی) فلمسٹار نور نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میرے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں کہ میں ایف بی آر کی نادہندہ ہوں اور مذکورہ ادارے نے میرے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں ، میں واضح کرتی ہوں کہ میرا الفلاح بینک میں کوئی اکائونٹ نہیں ہے ، 4ماہ پہلے میرا اکائونٹ فریز کر کے رقم نکال لی گئی تھی جس کے بعد میں نے بذریعہ عدالت اپنا اکائونٹ بحال کروا لیا تھا ۔

انہوں نے کہا کہ میں ٹیکس ادا کرتی ہوں ،شوبز میں جتنا بھی کام کیا ہے مجھے اس کا چیک ملتا تھا جو انکم ٹیکس کی کٹوتی کر کے دیا جاتا تھا ۔ میڈیا سے درخواست ہے کہ کوئی بھی خبر چلانے سے پہلے لازمی طور پر تصدیق کر لیا کریں اور ویسے بھی میں اب شوبز چھوڑ چکی ہوں لہٰذا میرے بار ے میں منفی باتوں سے پرہیز کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…