جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارتیوں کی وجہ سے میری بیوی نے مجھےتنک کر کےرکھ دیا ہے کیونکہ ۔۔! شاہد آفریدی کے بعد معروف امریکی کامیڈین نے کشمیر ڈے پر ایسا کیا ٹویٹ کر دیا جس بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی ؟

datetime 8  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ کے معروف کامیڈین ’جیری میکلین ‘نے کچھ عرصہ قبل پاکستان کا دورہ کیا تھا ۔ وہ راولپنڈی اور لاہور میں سیر سپاٹے کی یادیں لے کر واپس امریکا لوٹ گئے ۔ انہوں نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ جاری کیا تھاجس میں انہوں نے لکھا کہ جو پیار مجھے پاکستان میں ملا وہ شاید ہی کبھی ملا ہو ۔ انہوں نے کشمیر کے حق میں بھارتیوں کیخلاف پیغام  لکھا جس پر بھارتی غصے سے

پاگل ہو گئے ہیں اور بہکی بہکی حرکتیں کرنا شروع کر دیں ہیں بھارتیوں نے جواب میں لکھا کہ آپ بھارت کیخلاف ایسا کیوں کہہ رہے کہ کیا اس کے تمہیں پاکستان سے پیسے ملے ہیں ؟۔خبر کی تفصیل کے مطابق جیری نے گزشتہ روز پیغام جاری کیا کہ ”آج بھارت کی کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کے خلاف کشمیر کے ساتھ یوم یکجہتی کا دن ہے ، بھارتی فوج کی جانب معصوم کشمیریوں کو شہید کرنے پر احتجاج کرنے والے طلبا ءپر بھارت نے قیامت ڈھا دی ،چاہے وہ فلسطین ، شام کشمیر یا پھر دنیا کا کوئی بھی کونا ، لوگوں کو ظلم سے نجات حاصل کرنے کا حق حاصل ہے ۔“جیری کے ٹویٹر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا جس پر بھارتی غصے سے آگ بگولہ ہو گئے اور انہوں نے امریکی کامیڈین سے سوال کر دیا کہ تم بھارت کے بارے میں ایسا کیوں کہہ رہے کہ کیا اس کے تمہیں پاکستان سے پیسے ملے ہیں ۔ بھارتی کے اس سوال کے بعد میری بیوی میرے پیچھے پڑ گئی تھی کیا آپ کو واقعی ہی پاکستان سے پیسے ملے ہیں اس طرح تم میری شادی شدہ زندگی خراب کر رہے ہو۔ واضح رہے کہ اس سے قبل قبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف آواز اٹھانے پرسابق بھارتی کرکٹرزاور وہاں کا میڈیا پاگل کتوں کی طرح پاکستانی کرکٹرشاہد آفریدی کے پیچھے پڑگیاتھا۔جن کے چھوٹے سے بڑے کرکٹرزسبھی اپنے اپنے الفاظ میں پاکستانی کرکٹرزکے خلاف زہراگل رہے ہیں لیکن پاکستانی شائقین کیلئے مایوس کن بات یہ ہے کہ کوئی دوسرا پاکستانی کرکٹر اس معاملے میں آفریدی کے ساتھ نہیں کھڑاہے جو انتہائی حیران کن بات ہے۔

بھارتی اداکارسلمان خان کوسزاہونے پر دل بیٹھ جانے کی ٹوئٹ کرنے والاسابق پیسر شعیب اختر کشمیر کے معاملے پر بولنے سے کترا تےرہے جبکہ دیگر سابق پاکستانی پلیئرزکے بھی بھارت میں مفادات ہیں جس کے سبب ان کی زبان کو تالے لگے ہوئے ہیں لیکن کرکٹ میدانوں پر بھارتیوں کے چھکے چھڑانے والا شاہد آفریدی آج بھی اکیلا پورے بھارت کوجواب دیتے رہے۔پاکستانی میڈیا اپنے تئیں شاہد آفریدی کے حق میں خبریں چلاتا رہا لیکن حیران کن طورپر کوئی سابق کرکٹر اس معاملے میں زبان کھولنے کیلئے تیار نہیں ہوا۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…