لاڑکانہ :شادی کی تقریب میں فائرنگ سے گلوکارہ ثمینہ سندھو جاں بحق

10  اپریل‬‮  2018

لاڈکانہ (این این آئی )لاڑکانہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے باعث معروف مقامی گلوکارہ ثمینہ سندھو جاں بحق ہو گئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں جنیجو فیملی کے گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی جس میں محفل موسیقی کا بھی اہتمام کیا گیا اور اس سلسلے میں ثمینہ سندھو کی خدمات حاصل کی گئیں ،دوران تقریب

ہوائی فائرنگ کی گئی جس میں سے ایک گولی ثمینہ سندھو کو جالگی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گئیں اور انہیں تالکہ ہسپتال منتقل کرنے کیلئے کوشش کی گئی لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ گئیں ۔ ملزمان موقع سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے لیکن پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…