مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی میوزیکل فلم بنانے کی تیاریاں جاری
ممبئی (شوبز ڈیسک)مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی میوزیکل فلم بنانے کی تیاریاں جاری ہیں اور مائیکل کا کردار نبھانے کے لئے مختلف نام بھی گردش کرنے لگے ہیں۔جی ہاں مائیکل کی زندگی کی عکاسی کرتی اس بائیوپک فلم میں مرکزی کردار نبھانے کے لیے جانی ڈیپ یا پھر اْشر کے ناموں کی چہ مگوئیاں… Continue 23reading مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی میوزیکل فلم بنانے کی تیاریاں جاری











































