جذباتی فیصلوں سے زندگی تباہ ہوجاتی ہے ‘ کامیاب زندگی کے لیے تلخی نہیں صبر کر نا چاہیے’وینا ملک
لاہور( آئی این پی) فلم سٹار وینا ملک نے کہا ہے کہ جذباتی فیصلوں سے زندگی تباہ ہوجاتی ہے ‘ کامیاب زندگی کے لیے تلخی نہیں صبر کر نا چاہیے ‘شوبز سے دور ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں صرف معیاری کام ہی کروں گی ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران وینا ملک نے کہا… Continue 23reading جذباتی فیصلوں سے زندگی تباہ ہوجاتی ہے ‘ کامیاب زندگی کے لیے تلخی نہیں صبر کر نا چاہیے’وینا ملک







































