جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

25 سال کی عمرتک دن میں 2 یا 3 شفٹوں میں کام کیا، دھرمیندرا

datetime 30  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار دھرمیندرا نے کہا ہے کہ 25سال کی عمر تک انہوں نے دن میں 2یا 3شفٹوں میں بھی کام کیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار دھرمیندرا نے کہا ہے کہ انہوں نے ایک سال میں 7ہٹ فلمیں دی ہیں جس کے لئے انہوں نے جسمانی طور پر بہت زیادہ محنت کی ہے اور اس کے لئے انہوں نے 25سال کی عمر تک دن میں 2یا 3شفٹوں میں بھی کام کیا ہے اور اس میں دل و دماغ دونوں کا استعمال کیا۔

کیا کوئی اور اداکار ایسا کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم ”حقیقت “کی لداخ میں 19000فٹ کی بلندی پر عکسبندی کی گئی جہاں پر ہمیں آکسیجن کی بھی کمی کا سامنا تھا جبکہ راجستھان میں 47ڈگری کے درجہ حرارت میں فلم ”غلامی“ کی عکسبندی کی گئی اور اس دور میں کوئی وینیٹی وینز بھی نہیں تھیں لیکن ان مشکلات پر ہمارا کام کرنے کا جنون اور جذبہ بھاری تھا۔ دھرمیندرا فلم ”یملا پگلا دیوانہ پھر سے “ میں دکھائی دیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…