منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کا انوشکا شرما کے نام خوبصورت پیغام

datetime 29  جون‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے اداکارہ انوشکا شرما کے فلم ’’زیرو ‘‘ کے اپنے شیڈول کی عکسبندی مکمل کرنے پر کہا ہے کہ آپ کے ساتھ کام کرنے میں بہت مزا آتا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما نے فلم ’’زیرو ‘‘ کے اپنے شیڈول کی عکسبندی مکمل کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ٹیم کے تعاون اور زبردست تجربے پر شکریہ ادا کیا جس پر اداکار

شاہ رخ خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے ساتھ کام کرنے میں بہت مزا آتا ہے، آپ کے بغیر اس سفر پر اس طرح مزا نہیں آئے گا، آپ ہمیں یاد رہیں گی، کیا ہم آپ کو ایک دن کے لئے واپس بلا سکتے ہیں۔ہدایتکار آنند ایل رائے کی ڈارف فلم ’’زیرو‘‘ میں اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ کترینہ کیف اور انوشکا شرما مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں، فلم رواں سال 21دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…