پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

میشا شفیع کو علی ظفر پر جنسی ہراسگی کے الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا،ایسا کام ہوگیا کہ سوچا تک نہ ہوگا

datetime 23  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف گلوکار علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف 100 کروڑ ر وپے ہرجانے کا دعوی دائر کر دیا۔معروف پاکستانی گلوکار واداکار علی ظفر اور گلوکارہ میشا شفیع کے درمیان عدالتی جنگ شدت اختیار کر گئی، گلوکار کی جانب سے بھیجے گئے پچھلے لیگل نوٹس کا تسلی بخش جواب نہ دینے پر علی ظفر نے

سیشن کورٹ میں میشا شفیع کے خلاف 100 کڑور روپے ہرجانے کا دعوا کردیا۔علی ظفر نے ایڈووکیٹ خواجہ طارق رحیم کہ وساطت سے سیشن کورٹ لاہور میں دعوی دائر کیا جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ میشا شفیع نے علی ظفر پر ہراساں کرنے سے متعلق جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگائے۔ درخواست گزار کے مطابق میشا شفیع نے محض سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے علی ظفر پر الزامات لگائے۔نوٹس میں میں یہ نقطہ بھی اٹھایا گیا ہے کہ میشا شفیع نے لیگل نوٹس کے باوجود معافی نہیں مانگی لہذا عدالت میشا شفیع کو ایک ارب روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم جاری کرے۔واضح رہے علی ظفر نے میشا شفیع کو 100 کروڑ کا لیگل نوٹس بھجوایا تھا جس پر میشا شفیع کا کہنا تھا کہ گلوکار اپنا لیگل نوٹس واپس لیں ورنہ وہ قانونی کارروائی کریں گی تاہم نہ تو ان کی جانب سے کسی قسم کی کارروائی کی گئی اور نہ ہی علی ظفر کے نوٹس کا جواب دیا گیا جب کہ وہ اب تک اپنے الزامات پر برقرار ہیں۔ معروف گلوکار علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف 100 کروڑ ر وپے ہرجانے کا دعوی دائر کر دیا۔معروف پاکستانی گلوکار واداکار علی ظفر اور گلوکارہ میشا شفیع کے درمیان عدالتی جنگ شدت اختیار کر گئی، گلوکار کی جانب سے بھیجے گئے پچھلے لیگل نوٹس کا تسلی بخش جواب نہ دینے پر علی ظفر نے سیشن کورٹ میں میشا شفیع کے خلاف 100 کڑور روپے ہرجانے کا دعوا کردیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…