ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی میوزیکل فلم بنانے کی تیاریاں جاری

datetime 24  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک)مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی میوزیکل فلم بنانے کی تیاریاں جاری ہیں اور مائیکل کا کردار نبھانے کے لئے مختلف نام بھی گردش کرنے لگے ہیں۔جی ہاں مائیکل کی زندگی کی عکاسی کرتی اس بائیوپک فلم میں مرکزی کردار نبھانے کے لیے جانی ڈیپ یا پھر اْشر کے ناموں کی چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔کولمبیا لائیو اسٹیج اور مائیکل جیکسن اسٹیٹ نے گزشتہ روز اعلان کیا ہے کہ اسٹار کی زندگی پر

مبنی تھیریٹکل پروڈکشن پر کام شروع ہوچکا ہے، اس کا نام ابھی نہیں رکھا گیا۔پروجیکٹ کی ڈائریکشن کرسٹوفر وہیلڈن دیں گے۔مائیکل جیکسن میوزیکل فی الحال 2020میں براڈوے تھیٹر میں پریمیئر شیڈول کیا گیا ہے۔پروجیکٹ میں لاین نوٹیج کی تحریر کردہ کتاب بھی شامل کی گئی ہے، جو ڈرامہ کے لئے دوبار پولٹائزر پرائز جیت چکے ہیں ، اورمائیکل جیکسن کے سب سے کامیاب اور سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے گانے بھی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…