منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

لاڑکانہ : ثمینہ سندھو کو ڈانس کی فرمائش پوری نہ کرنے پر گولیاں ماری گئیں

datetime 12  اپریل‬‮  2018

لاڑکانہ : ثمینہ سندھو کو ڈانس کی فرمائش پوری نہ کرنے پر گولیاں ماری گئیں

لاڑکانہ(آئی این پی ) سندھ کے شہر لاڑکانہ میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے قتل ہونے والی مقامی گلوگارہ ثمینہ سندھو حاملہ تھی، ایک بااثر شخص نے اپنی فرمائش پر رقص نہ کرنے پر گولیاں ماریں، گلوکارہ ثمینہ سندھو ایک سندھی گیت گا رہی تھی، گیت سنتے سنتے تقریب میں موجود ایک شخص نے… Continue 23reading لاڑکانہ : ثمینہ سندھو کو ڈانس کی فرمائش پوری نہ کرنے پر گولیاں ماری گئیں

روینہ ٹنڈن کا اپنے اوپر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

datetime 12  اپریل‬‮  2018

روینہ ٹنڈن کا اپنے اوپر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ روینا ٹنڈن نے کہا ہے کہ عوامی شخصیات ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ان پر کبھی بھی کسی وقت بھی کھلے عام تنقید کی جاسکتی ہے۔ماضی کی ’مست مست گرل‘ کے مطابق عوامی شخصیت کو ہر وقت اپنے اوپر ہونے والی تنقید کو برداشت کرنے کا حوصلہ ہونا… Continue 23reading روینہ ٹنڈن کا اپنے اوپر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

کینسر کے مرض میں مبتلا اداکارعرفان خان کی حالت انتہائی تشویشناک

datetime 12  اپریل‬‮  2018

کینسر کے مرض میں مبتلا اداکارعرفان خان کی حالت انتہائی تشویشناک

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے باصلاحیت اداکار عرفان خان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ کینسر کے مرض میں مبتلا اداکار کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ میں بھی بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والے بھارتی فلم انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار عرفان خان نے گزشتہ ماہ افسوسناک خبر… Continue 23reading کینسر کے مرض میں مبتلا اداکارعرفان خان کی حالت انتہائی تشویشناک

اداکارہ ریچاچڈا نے مودی سرکارکو پوری دنیا میں بے نقاب کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2018

اداکارہ ریچاچڈا نے مودی سرکارکو پوری دنیا میں بے نقاب کردیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں خواتین اور کم سن بچیوں کے ساتھ ریپ کے بڑھتے ہوئے واقعات اور ان شرمناک واقعات میں بھارتی ریاست اترپردیش کی حکومت کے سرکردہ اور اہم افراد کے ملوث ہونے پر بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ریچا چڈا کو سیخ پا کر دیا ہے اور انہوں نے بھارتی حکومت کو… Continue 23reading اداکارہ ریچاچڈا نے مودی سرکارکو پوری دنیا میں بے نقاب کردیا

بھارتی کامیڈین کپل شرما کا نیا شو ایک ماہ کیلئے بند کردیاگیا

datetime 12  اپریل‬‮  2018

بھارتی کامیڈین کپل شرما کا نیا شو ایک ماہ کیلئے بند کردیاگیا

ممبئی (این این آئی)بھارتی کامیڈین کپل شرما کا نیا شو ’فیملی ٹائم ود کپل شرما‘ بھی چینل انتظامیہ نے ایک ماہ کے لیے بند کردیا۔کپل شرما ’ ’دی کپل شرما شو‘‘ کے آف ایئر ہونے کے بعد طویل عرصہ چھوٹی اسکرین سے دور رہے تھے اور انہوں نے ’فیملی ٹائم ود کپل شرما‘ سے ٹی… Continue 23reading بھارتی کامیڈین کپل شرما کا نیا شو ایک ماہ کیلئے بند کردیاگیا

عالمی فلم فیسٹیول ’’کانز‘‘ کے باعث اداکارہ سونم کپور کی شادی ملتوی

datetime 12  اپریل‬‮  2018

عالمی فلم فیسٹیول ’’کانز‘‘ کے باعث اداکارہ سونم کپور کی شادی ملتوی

ممبئی (این این آئی)اگرچہ پانچ دن قبل ہی یہ خبر سامنے آئی تھی کہ بولی وڈ اداکارہ سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔پانچ دن قبل سامنے آنے والی خبر کے مطابق سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی آئندہ ماہ 12 مئی کو ہونا تھی۔تاہم خبر میں دعویٰ… Continue 23reading عالمی فلم فیسٹیول ’’کانز‘‘ کے باعث اداکارہ سونم کپور کی شادی ملتوی

کرینہ کپور کی اپنے بیٹے تیمور علی خان کو کرکٹر بنانے کی خواہش

datetime 12  اپریل‬‮  2018

کرینہ کپور کی اپنے بیٹے تیمور علی خان کو کرکٹر بنانے کی خواہش

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار کرینہ کپور نے اپنے بیٹے تیمور علی خان کو کرکٹر بنانے کی خواہش ظاہر کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ ’میں ہمیشہ ہی اداکارہ بننا چاہتی تھی اور اس پیشہ میں 18 سال کام کرنے کے بعد مجھے نہیں… Continue 23reading کرینہ کپور کی اپنے بیٹے تیمور علی خان کو کرکٹر بنانے کی خواہش

پریانکا چوپڑاجلد ہی امریکی شو’’ کوانٹیکو‘‘ میں نظر آئیں گی

datetime 12  اپریل‬‮  2018

پریانکا چوپڑاجلد ہی امریکی شو’’ کوانٹیکو‘‘ میں نظر آئیں گی

ممبئی (این این آئی ) پریانکا چوپڑاجلد ہی امریکی شو’’ کوانٹیکو‘‘ میں نظر آئیں گی، شو کا نیا سیزن رواں ماہ 26 اپریل کو سامنے آئے گا۔ہندوستانی فلموں کی مشہور اداکارہ اور ہالی ووڈ فلموں میں بھی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں سے جگہ بنانے والی پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ ہا لی ووڈ میں ایک… Continue 23reading پریانکا چوپڑاجلد ہی امریکی شو’’ کوانٹیکو‘‘ میں نظر آئیں گی

سلمان خان کا سکول کیلئے ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان

datetime 11  اپریل‬‮  2018

سلمان خان کا سکول کیلئے ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان

ممبئی (این این آئی)جیل میں دو راتیں گزارنے والے سلمان خان نے اسکول کے سالانہ فنکشن میں شرکت کی اور اسکول کے لیے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان بھی کیا۔فنکشن میں سلو میاں نے شرکت کی اور بچوں کے ساتھ خوب تصاویر بھی بنوائیں۔صوصی بچوں کے اسکول میں شرکت کے موقع پر سلمان خان… Continue 23reading سلمان خان کا سکول کیلئے ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان

1 840 841 842 843 844 845 846 847 848 849 850 856