جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

یوم آزادی: امریکا میں پاکستانی سفارتخانے میں راحت فتح علی خان کا کنسرٹ

datetime 15  اگست‬‮  2018 |

واشنگٹن(شوبز ڈیسک)یوم آزادی کی خوشیاں دوبالاکرنے کیلئے واشنگٹن میں پاکستان کے سفارتخانے میں راحت فتح علی خان کاپروقارکنسرٹ منعقد ہوا جس میں گلو کار راحت فتح علی نے شاندار پر فارمنس پیش کی۔تقریب میں پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی اور پاکستانی کمیونٹی کی

بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر امریکا کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری برائے جنوبی ایشیاایلس ویلز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نے بے مثال قربانیاں دیں۔انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیامیں امن واستحکام کیلئے پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہاں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…