کوئین آف پاپ گلوکارہ میڈونا 60 برس کی ہو گئیں
لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) امریکی پاپ گلوکارہ و اداکارہ میڈونا ساٹھ برس کی ہو گئی ہیں۔امرکی گلوکارہ و اداکارہ میڈونا سولہ اگست انیس سو اٹھاون کو امریکی ریاست مشی گن کے شہر بے سٹی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز بریک فاسٹ کلب اور ایمی گروپس کے ساتھ شروع کیا۔گلوکارہ میڈونا… Continue 23reading کوئین آف پاپ گلوکارہ میڈونا 60 برس کی ہو گئیں