ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

معروف بھارتی گلوکار نتین بالی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک) معروف بھارتی گلوکار نتین بالی ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے بعد دوران علاج چل بسے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے مضافاتی علاقے میں گزشتہ رات ان کی کار کو حادثہ پیش آیا تھا جس کے بعد انہیں طبی امداد کیلئے اسپتال لے جایا گیا۔اسپتال میں ڈاکٹرز نے بالی ووڈ گلوکار کے چہرے پر ٹانکے لگا کر فارغ کردیا لیکن آج طبیعت بگڑنے پر انہیں دوبارہ اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔پولیس کے مطابق

47 سالہ نتین بالی کے سر میں شدید چوٹیں آئی تھیں جس کے باعث ان کی موت واقع ہوئی۔نتین بالی نے 90 کی دہائی میں شہرت حاصل کی تھی جب انہوں نے گانا ’نیلے نیلے امبر‘ کا ریمکس کیا تھا۔انہوں نے کیریئر میں کئی مشہور گیت گائے ہیں جس میں ’چھو کر میرے من کو‘ اور ’پل پل دل کے پاس‘ کے ری میک بھی شامل ہیں۔نتین بالی نے ٹی وی ڈراموں کی مشہور اداکارہ روما بالی سے شادی کی تھی جس سے ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…