جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو ٹرمپ کی جانب سے تنقید کا سامنا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)معروف گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی جانب سے پہلی بار سیاسی رائے کے اظہار کے بعد صدر ٹرمپ نے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹیلر سوئفٹ کو جتنا پسند کرتے تھے اب اْس میں پچیس فی صد کمی آگئی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹیلر سوئفٹ نے برسوں سے اپنے سیاسی خیالات کو پبلک سے پوشیدہ رکھا ہوا تھا لیکن گذشتہ دنوں

وسط مدتی انتخابات کے لیے انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی آبائی ریاست ٹینیسی میں ڈیموکریٹک امیدواروں کی حمایت کا اعلان کیا ۔ٹیلر سوئفٹ کے اعلان کے بعد صرف چوبیس گھنٹوں میں پینسٹھ ہزار نئے ووٹروں نے رجسٹریشن کرائی ہے ۔گلوکارہ کے اس بیان کے بعد صدر نے کہا کہ وہ ٹیلر سوئفٹ کے میوزک کو جتنا پسند کرتے تھے اس میں اب پچیس فی صد کمی آگئی ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…