ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

عمران عباس نے اداکاری چھوڑنے کی افواہوں کی تردید کردی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(شوبز ڈیسک) نامور اداکار عمران عباس نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاکہ میں کافی عرصے سے یہ خبریں سن رہا ہوں کہ میں جلد ہی اداکاری چھوڑ رہا ہوں، گزارش ہے کہ ان افواہوں پر توجہ نہ دیں۔عمران عباس کے حوالے سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ انہوں نے اداکاری چھوڑ دی ہے تاہم اپنے حالیہ بیان میں اداکار کا کہنا تھا کہ انہوں نے اداکاری نہیں چھوڑی یہ محض افواہیں ہیں۔عمران عباس کا شمار پاکستانی ٹیلی ویژن کے کامیاب اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے متعدد

سپر ہٹ ڈرامے کیے ہیں۔ عمران عباس نے میری ذات ذرہ بے نشاں، خدا اور محبت ، دل مضطر، الوداع، ، تم کون پیا، ، محبت تم سے نفرت ہے جیسے معروف ڈرامہ سیریلز میں اپنی شاندار اداکاری کی دھاک بٹھائی اور تھوڑے ہی عرصے میں مقبولیت کی منزلیں طے کر لیں۔ عمران عباس نے بالی وڈ فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، جن میں فلم ’کریچر 3 ڈی‘، ’جانثار‘ اور ’اے دل ہے مشکل‘ شامل ہیں۔حال ہی میں ایک انٹرویو دیتے ہوئے اداکار نے بہت جلد شادی کرنے کی نوید بھی سنائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…