جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف اداکارہ ایشوریا رائے بچن بھی زیادتی کے خلاف میدان میں آگئیں

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) معروف بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن بھی فلم انڈسٹری میں ہونے والی زیادتی کے خلاف بول پڑیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے نے ایک انٹرویو میں زیادتی کے خلاف لب کشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’میں نے ہمیشہ ہی زیادتی کے خلاف آواز بلند کی، ماضی میں بھی کرچکی ہوں، اب بھی کروں گی اور ہمیشہ آواز بلند کرتی رہوں گی۔ایشوریا رائے نے کہا کہ جہاں تک خواتین کا

آواز اٹھانے انہیں قوت دینے اور اپنی بپتا سنانے کا اعتماد دینے کی بات ہے تو یہ صرف اِس وقت کا معاملہ نہیں، ایسا پہلے بھی کئی بار ہوتا رہا ہے، مجھے خوشی ہے کہ اب اس میں شدت پیدا ہوئی ہے اور سوشل میڈیا نے اس گفتگو کو ممکن بنایا ہے یہی وجہ ہے کہ اب دنیا کے کسی بھی کونے میں موجود کسی بھی عورت کی آواز سنی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ می ٹو( میں بھی ) تحریک وقت کی ضرورت ہے اور مجھے توقع ہے کہ ہم سب مل کر اس تحریک کو مضبوط بنائیں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…