پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں انٹرنیشنل معیار کی ماڈلنگ ہوتی ہے :صبا قمر

datetime 21  جولائی  2018

پاکستان میں انٹرنیشنل معیار کی ماڈلنگ ہوتی ہے :صبا قمر

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل معیار کی ماڈلنگ ہوتی ہے ، پاکستان کی نوجوان ماڈلز نے ماڈلنگ کی دنیا میں بھارت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صبا قمر نے کہا کہ محنت انسان کی تقدیر بدل دیتی ہے… Continue 23reading پاکستان میں انٹرنیشنل معیار کی ماڈلنگ ہوتی ہے :صبا قمر

رنبیر کپور نے ارشد وارثی سے سرکٹ کا کردار چھین لیا

datetime 20  جولائی  2018

رنبیر کپور نے ارشد وارثی سے سرکٹ کا کردار چھین لیا

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ فلم ’سنجو‘ میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والے رنبیر کپور نے معروف اداکار ارشد وارثی کی فلم ’منا بھائی‘ کے نئے سیکوئل سے چھٹی کرادی۔بھارتی فلم نگری میں چاکلیٹی ہیرو سمجھے جانے والے اداکار رنبیر کپور کو فلم ’سنجو‘ ایسی راز آئی کہ اْن کے سامنے نئی فلمز کی آفر… Continue 23reading رنبیر کپور نے ارشد وارثی سے سرکٹ کا کردار چھین لیا

مایہ ناز اداکار اکشے کمار نیا اور منفرد کردار نبھانے کیلئے رضا مند ہوگئے

datetime 20  جولائی  2018

مایہ ناز اداکار اکشے کمار نیا اور منفرد کردار نبھانے کیلئے رضا مند ہوگئے

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار اکشے کمار ایک بار پھر سلوراسکرین پر ایک نیا اور منفرد کردار نبھانے جارہے ہیں۔ریما کگتی کی ہدایت کاری میں بننے والی بالی ووڈ کی نئی تاریخی اسپورٹس ڈرامہ فلم’’گولڈ‘‘ کی کہانی 1948میں ہونے والے ہاکی اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کے گرد گھومتی دکھائی دیتی… Continue 23reading مایہ ناز اداکار اکشے کمار نیا اور منفرد کردار نبھانے کیلئے رضا مند ہوگئے

مخالفین کے پراپیگنڈہ سے گھبرانے والی نہیں، ہمیشہ میرٹ پر کام کیا، سعیدہ امتیاز

datetime 20  جولائی  2018

مخالفین کے پراپیگنڈہ سے گھبرانے والی نہیں، ہمیشہ میرٹ پر کام کیا، سعیدہ امتیاز

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ وماڈل سعیدہ امتیاز نے کہا ہے کہ مخالفین کے پراپیگنڈہ سے گھبرانے والی نہیں، میرٹ پر کام کیا ہے اورآئندہ بھی جو کام کروں گی وہ میرٹ پر ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعیدہ امتیاز نے کہا کہ میری فلم ’وجود‘کو عیدالفطر پر زبردست پذیرائی ملی لیکن کچھ مخالفین نے اس حوالے… Continue 23reading مخالفین کے پراپیگنڈہ سے گھبرانے والی نہیں، ہمیشہ میرٹ پر کام کیا، سعیدہ امتیاز

ایف بی آر نے ماڈل و اداکارہ صبا قمر سے ریکوری کرلی

datetime 20  جولائی  2018

ایف بی آر نے ماڈل و اداکارہ صبا قمر سے ریکوری کرلی

لاہور ( شوبز ڈیسک) ایف بی آر نے ماڈل اداکارہ صبا قمر سے ریکوری کر لی۔ صبا قمر نے 3 لاکھ 62 ہزار روپے ایف بی آر کو جمع کروا دیئے۔ اداکارہ صبا قمر کا انکم ٹیکس سال 2014 ، 2015 کا آڈٹ کیا جارہا تھا۔ ایف بی آر نے صبا قمر کی تمام سفری… Continue 23reading ایف بی آر نے ماڈل و اداکارہ صبا قمر سے ریکوری کرلی

لندن میں پاکستانی قوال پر نامعلوم شخص کا بدترین تشدد

datetime 20  جولائی  2018

لندن میں پاکستانی قوال پر نامعلوم شخص کا بدترین تشدد

لندن (شوبز ڈیسک)پاکستانی قوال حاجی امیر خان پر نامعلوم شخص نے حملہ کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔پاکستانی قوال حاجی امیر خان کی بیٹی سلینا نے بتایا کہ ان کے والد پر گزشتہ روز ایک نامعلوم سیاہ فام شخص نے حملہ کرکے انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔سلینا کے مطابق ان کے والد پر حملہ… Continue 23reading لندن میں پاکستانی قوال پر نامعلوم شخص کا بدترین تشدد

وقت آگیا ہے بدلنے کا:جلد اپنی پارٹی کا اعلان کروں گی ،ماہرہ خان

datetime 19  جولائی  2018

وقت آگیا ہے بدلنے کا:جلد اپنی پارٹی کا اعلان کروں گی ،ماہرہ خان

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان کی معروف فلمسٹار ماہرہ خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بْک پر پوسٹ میں لکھا کہ وقت آگیا ہے بدلنے کا ، کیونکہ صرف اْٹھنا کافی نہیں ہے۔ اپنی پوسٹ میں ماہرہ خان نے مزید کہا کہ میں پریس کانفرنس میں بہت جلد اپنی پارٹی کا اعلان کروں گی۔ پوسٹ میں… Continue 23reading وقت آگیا ہے بدلنے کا:جلد اپنی پارٹی کا اعلان کروں گی ،ماہرہ خان

میں خواتین کو آگے لانے کے لیے کام کررہا ہوں :علی ظفر

datetime 19  جولائی  2018

میں خواتین کو آگے لانے کے لیے کام کررہا ہوں :علی ظفر

لاہور(شوبز ڈیسک)گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے الزامات کے بعد پہلی بار علی ظفر نے اس بارے میں عوامی سطح پر بات کی ہے۔بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران علی ظفر نے اپنے اوپر عائد کیے جانے والے ان الزامات پر… Continue 23reading میں خواتین کو آگے لانے کے لیے کام کررہا ہوں :علی ظفر

اہل خانہ سے اختلافات:بھارتی اداکارہ نے موت کو گلے لگا لیا

datetime 19  جولائی  2018

اہل خانہ سے اختلافات:بھارتی اداکارہ نے موت کو گلے لگا لیا

ممبئی (شوبز ڈیسک) بھارت کی معروف ٹی وی اداکارہ پریانکا نے اپنے بیڈ روم میں پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی۔ ٹی وی اداکارہ پریانکا نے مقبول ٹی وی سیریل وام سام کے مرکزی کردار میں شہرت کی بلندی کو چھوا۔انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق تامل اداکارہ پریانکا اپنے کمرے میں مردہ حالت… Continue 23reading اہل خانہ سے اختلافات:بھارتی اداکارہ نے موت کو گلے لگا لیا

1 758 759 760 761 762 763 764 765 766 767 768 858