جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

سپیشل بچے ہماری خصوصی توجہ اور محبت کے طلب گار ہوتے ہیں : احسن خان دارالسکون پہنچ گئے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ سپیشل بچے ہماری خصوصی توجہ ،محبت اور خلوص سے بڑے خوش ہوتے ہیں ا ور خاص طور پر شوبز، سپورٹس سے وابستہ نامور شخصیات جب ان سپیشل بچوں سے ملنے جاتی ہیں تو وہ سپیشل بچے انکو اپنے درمیان پاکر خوشی سے پھولے نہیں سماتے ۔ا نہوں نے ’’این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں دوروز قبل کراچی میں دارا لسکون میں سپیشل بچوں سے ملنے گیا اور ان بچوں نے مجھے دیکھ کر بڑی خوشی بھرے جذبات کا اظہار کیا۔

اور میں نے بھی اپنی دیگر مصروفیا ت ترک کر ان بچوں کے ساتھ گپ شپ لگائی ۔ انہوں نے کہا کہ سپیشل بچے ہماری خصوصی توجہ اور محبت کے طلب گار ہوتے ہیں ان کے ساتھ وقت گزار کر سکون میسر آتا ہے اور میری تمام سلیبرٹیز سے اپیل ہے کہ وہ معاشرے میں رہنے والے ان سپیشل بچوں کے اداروں میں جاکر ان سے ملا کریں ۔احسن خان نے کہا کہ یہ بھی ہمارے بچوں کی طرح ہی ہیں اوران کو عام بچوں سے زیادہ ہماری محبت اور توجہ کی ضرورت ہے اوریہ کام ہم سب مل کر کرسکتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…