جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

کبھی بھی ہار نہیں ماننا، سنیل کی اپنے بیٹے کو نصیحت

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ کے اداکار سنیل سیٹھی نے اپنے بیٹے آہان سیٹھی کو ان کے فلمی سفر کے آغاز نصیحت کی ہے کہ کبھی ناکامیوں سے مایوس ہو کر ہار نہ ماننا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارسنیل سیٹھی نے اپنے بیٹے آہان کو اس کے فلمی سفر کے آغاز پر ٹوئٹڑ پر مبارکباد د یتے ہوئے کہا کہ اس

بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آہان کیسا محسوس کر رہے ہیں لیکن ان کو اپنے اس نئے سفر میں کبھی ناکامیوں سے مایوس ہو کر ہار نہ ماننا کیونکہ یہی کامیابی کی کنجی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ ان کے لئے ان کی زندگی میں بہتر سے بہترین کی خواہش مند ہیں اور ان کی کامیابی کے لئے پر امید ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…