ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

ہریتھک کو بھی ’می ٹو‘ مہم کے تحت سزا دی جائے : کنگنا رناوت

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ ہدایت کار وکاس بہل کی طرح ہریتھک روشن کو بھی ’می ٹو‘ مہم کے تحت سزا دی جانی چاہیے جو بیوی کے ہوتے ہوئے غیرلڑکیوں کے ساتھ گھومتے پھرتے تھے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں کنگنا رناوت نے ’’می ٹو‘‘ مہم پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہدایت کار وکاس بہل کے ساتھ جو کچھ ہوا بالکل ٹھیک ہے، ہماری انڈسٹری میں اب بھی بہت سے لوگ موجود ہیں جو خواتین کے ساتھ

بہت بری طرح پیش آتے ہیں اور ان سے بدسلوکی کرتے ہیں اور انہیں ہراساں کرتے ہیں ایسے لوگوں کو سزا ملنی چاہیے اور ان میں سے ایک ہریتھک روشن ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہریتھک اپنی بیوی کے ہوتے ہوئے بھی دوسری لڑکیوں کے ساتھ گھومتے پھرتے تھے، یہاں لوگ اپنی بیویوں کو ٹرافی کی طرح رکھتے ہیں اور نوجوان لڑکیوں کے ساتھ گھومتے ہیں، اداکار ہریتھک روشن کو بھی ’’می ٹو‘‘ مہم کے تحت سزا ملنی چاہیے اور لوگوں کو ان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…