اداکارہ میرا پر شہری کے گھر پر قبضہ کا الزام،عدالت نے جواب طلب کر لیا
لاہور (شوبز ڈیسک) اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئیں ،لاہور کے رہائشی شخص نے اداکارہ میرا پر انکے گھر پر قبضہ کرنے کاالزام لگایا ہے۔پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ میرا کبھی اپنی گلابی انگریزی اورکبھی دوسری اداکاراں پر تبصرے کرنے کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں… Continue 23reading اداکارہ میرا پر شہری کے گھر پر قبضہ کا الزام،عدالت نے جواب طلب کر لیا







































