مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے امیتابھ بچن کو سب سے بڑا ٹھگ قرار دیدیا
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے امیتابھ بچن کو سب سے بڑا ٹھگ قرار دیدیا ہے۔عامر خان نے طویل انتظار کے بعد بالآخر فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا، فلم کا ٹیزر انگریزی فلم’’پائرٹس آف دی کیریبئن‘‘سے ملتا جلتا ہے جہاں امیتابھ بچن ایک بحری جہاز پر دبنگ… Continue 23reading مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے امیتابھ بچن کو سب سے بڑا ٹھگ قرار دیدیا