کترینہ کیف امور خانہ داری میں بھی ماہر نکلیں
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اداکاری کے ساتھ امور خانہ داری میں بھی ماہر نکلیں۔نامور بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے ثابت کردیا کہ وہ نہ صرف بہترین اداکارہ ہیں بلکہ امور خانہ داری اور سلائی کڑھائی میں بھی ماہر ہیں۔اداکار ورون دھون اور انوشکا شرما نے اپنی آنے والی فلم… Continue 23reading کترینہ کیف امور خانہ داری میں بھی ماہر نکلیں