اگلے دس سال میں بھی کترینہ کیف جیسا ڈانسر نہیں بن سکتا : عامر خان
ممبئی(این این آئی) عامر خان نے کترینہ کیف کے ڈانس کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اگلے دس سال میں بھی کترینہ کیف جیسے ڈانسر نہیں بن سکتے۔بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے عشق میں گرفتار عامر خان اداکارہ کی تعریف کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ حال ہی… Continue 23reading اگلے دس سال میں بھی کترینہ کیف جیسا ڈانسر نہیں بن سکتا : عامر خان