جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

شادی کی خبر سن کر دپیکا کو گلے لگانا چاہتا تھا : شاہ رخ خان

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

شادی کی خبر سن کر دپیکا کو گلے لگانا چاہتا تھا : شاہ رخ خان

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ دپیکا کی شادی کی خبر سنی بہت خوش ہوا، انہیں گلے لگانا چاہتا تھا۔ایک انٹرویو میں کنگ خان نے کہا کہ جب میں نے فلم نگری میں قدم رکھا تھا اْس وقت میں نے آنجہانی اداکارہ سری دیوی اور مادھوری ڈکشت… Continue 23reading شادی کی خبر سن کر دپیکا کو گلے لگانا چاہتا تھا : شاہ رخ خان

فلم زیرو میں میں عافیہ نامی لڑکی کا کردار ادا کررہی ہوں،انوشکا شرما

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

فلم زیرو میں میں عافیہ نامی لڑکی کا کردار ادا کررہی ہوں،انوشکا شرما

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ فلم زیرو میں میں عافیہ نامی لڑکی کا کردار ادا کررہی ہوں،فلم میں میرے لئے ایک بیمار لڑکی کا کردار نبھانا کسی چیلنج سے کم نہیں تھا۔ ایک انٹروی میں انوشکا شرما نے بتایا کہ فلم ’زیرو‘ میں اپنے کام کے حوالے… Continue 23reading فلم زیرو میں میں عافیہ نامی لڑکی کا کردار ادا کررہی ہوں،انوشکا شرما

سعودی عرب میں محفل سماع کی تیاریاں : راحت فتح علی خان پرفارم کرینگے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی عرب میں محفل سماع کی تیاریاں : راحت فتح علی خان پرفارم کرینگے

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پہلی بار قوالی کی محفل سجائی جا رہی ہے۔عالمی شہرت یافتہ گائیک راحت فتح علی خان اپنے گروپ کے ہمراہ صوفیانہ اور عارفانہ کلام پیش کریں گے۔فلموں کے بعد محفل سماع، سعودی عرب میں ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا، تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب… Continue 23reading سعودی عرب میں محفل سماع کی تیاریاں : راحت فتح علی خان پرفارم کرینگے

سیف علی خان کی بیٹی سارا علی خان پر ڈیبیو سے قبل ہی قسمت کی دیوی مہربان

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

سیف علی خان کی بیٹی سارا علی خان پر ڈیبیو سے قبل ہی قسمت کی دیوی مہربان

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارا علی خان پر فلم نگری میں ڈیبیو سے قبل ہی قسمت کی دیوی مہربان ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سارا علی خان فلم ’کیدر ناتھ‘ سے ڈیبیو کرنے کے بعد روہت شیٹھی کی فلم ’سمبا‘ میں نظر آئینگی۔ ابھی… Continue 23reading سیف علی خان کی بیٹی سارا علی خان پر ڈیبیو سے قبل ہی قسمت کی دیوی مہربان

دپیکا رنویر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا : دلہن کے گھر میں مذہبی رسوم وروایات کے مطابق پوجا کا اہتمام

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

دپیکا رنویر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا : دلہن کے گھر میں مذہبی رسوم وروایات کے مطابق پوجا کا اہتمام

بنگلور(این این آئی)نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کی تقریبات کاآغاز ہوگیا ہے ۔دپیکا پڈوکون کے گھر ہندوؤں کی مذہبی رسوم وروایات کے مطابق پوجا کا اہتمام کیاگیا ہے جس میں دلہا اوردلہن کی آنیوالی زندگی کی خوشیوں، صحت اورلمبی زندگی کی دعا کی جاتی ہے۔اس پوجا کا اہتمام دلہا… Continue 23reading دپیکا رنویر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا : دلہن کے گھر میں مذہبی رسوم وروایات کے مطابق پوجا کا اہتمام

کیمو تھراپی سے میری آنکھیں کمزور ہو گئیں تھیں جس کی وجہ سے میں گھبراہٹ کا شکار تھی : سونالی بیندرے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

کیمو تھراپی سے میری آنکھیں کمزور ہو گئیں تھیں جس کی وجہ سے میں گھبراہٹ کا شکار تھی : سونالی بیندرے

ممبئی (این این آئی)کینسر سے نبرد آزما بھارتی اداکارہ سونالی بیندرے نے کہا ہے کہ کیمو تھراپی سے میری آنکھیں کمزور ہو گئیں تھیں جس کی وجہ سے میں گھبراہٹ کا شکار ہو گئیں تھی۔بالی ووڈ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی نئی آنیوالی کتاب کے بارے میں آگاہ کیا… Continue 23reading کیمو تھراپی سے میری آنکھیں کمزور ہو گئیں تھیں جس کی وجہ سے میں گھبراہٹ کا شکار تھی : سونالی بیندرے

شوبز میں جتنا بھی کام کیا اس سے مطمئن ہوں مگر آج بھی بہتر سے بہتر کام کرنا چاہتی ہوں : جویریہ عباسی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

شوبز میں جتنا بھی کام کیا اس سے مطمئن ہوں مگر آج بھی بہتر سے بہتر کام کرنا چاہتی ہوں : جویریہ عباسی

لاہور(این این آئی)اداکارہ جویریہ عباسی نے کہا ہے کہ میں نے شوبز میں جتنا بھی کام کیا ہے اس سے مطمئن ہوں مگر آج بھی بہتر سے بہتر کام کرنا چاہتی ہوں ۔انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے شوبز میں جتنا بھی کام کیا ہے اس میں اپنی تمام صلاحیتیں استعمال… Continue 23reading شوبز میں جتنا بھی کام کیا اس سے مطمئن ہوں مگر آج بھی بہتر سے بہتر کام کرنا چاہتی ہوں : جویریہ عباسی

داغدار ماضی : سنی لیون کو فلم میں ہندو رانی کا کردار نبھانا مہنگا پڑ گیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

داغدار ماضی : سنی لیون کو فلم میں ہندو رانی کا کردار نبھانا مہنگا پڑ گیا

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون کی تامل فلم ’’ویرامادیوی‘‘ کی ریلیز خطرے میں پڑ گئی، فلم میں سنی لیون ’’ویراما دیوی‘‘ کے کردار میں نظر آئیں گی تاہم بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت کناڈا رکشنا ویدک(کے آروی) نے فلم ریلیز نہ ہونے کی دھمکی دی ہے۔بھارتی ہندو جماعت کے یوتھ ونگ… Continue 23reading داغدار ماضی : سنی لیون کو فلم میں ہندو رانی کا کردار نبھانا مہنگا پڑ گیا

وکیل کا گاؤن کیوں پہنا؟ امیتابھ بچن قانونی شکنجے میں پھنس گئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

وکیل کا گاؤن کیوں پہنا؟ امیتابھ بچن قانونی شکنجے میں پھنس گئے

دہلی(این این آئی) بالی ووڈ کے شہنشاہ بگ بی کو دہلی بار کونسل کی جانب سے ایک اشتہار میں وکیل کا گاؤن پہننے پرقانونی نوٹس جاری ہوا ہے۔میگا اسٹارامیتابھ بچن کو ایک دلچسپ کیس میں دہلی بارکونسل کی جانب سے نوٹس جاری ہوا ہے۔ دہلی بارکونسل نے امیتابھ بچن کوایک اشتہارمیں وکیل کا لباس پہننے… Continue 23reading وکیل کا گاؤن کیوں پہنا؟ امیتابھ بچن قانونی شکنجے میں پھنس گئے

1 657 658 659 660 661 662 663 664 665 666 667 842