جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

میرے ساتھ موجود ویڈیو میں دو شخصیات کو کیوں گرفتار نہ کیا گیا ، وطن واپس آتے ہی کیا کرنے والی ہوں ؟ کرنسی اسمگلنگ گرل ماڈل ایان علی نے دوٹوک اعلان کر دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

میرے ساتھ موجود ویڈیو میں دو شخصیات کو کیوں گرفتار نہ کیا گیا ، وطن واپس آتے ہی کیا کرنے والی ہوں ؟ کرنسی اسمگلنگ گرل ماڈل ایان علی نے دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ماڈل ایان علی نے جلد وطن واپس آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میڈیکل معائنے کے بعد جلد وطن واپس آجا ئو ں گی، میرے ساتھ ایئرپورٹ پر ویڈیو میں جو دو لوگ تھے انہیں کیوں نہیں پکڑا گیا؟ دونوں شخصیات کو نہ گرفتار… Continue 23reading میرے ساتھ موجود ویڈیو میں دو شخصیات کو کیوں گرفتار نہ کیا گیا ، وطن واپس آتے ہی کیا کرنے والی ہوں ؟ کرنسی اسمگلنگ گرل ماڈل ایان علی نے دوٹوک اعلان کر دیا

دپیکا کی شادی میرے لئے بہت اہمیت رکھتی ہے : شاہ رخ خان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

دپیکا کی شادی میرے لئے بہت اہمیت رکھتی ہے : شاہ رخ خان

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے دپیکا کی شادی کے موقع کہا ہے کہ ان کیلئے دپیکا کی شادی خاص اہمیت رکھتی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی جو14 نومبر کو اٹلی کے خوبصورت مقام جھیل کومو میں ہوگی اس موقع پر بالی… Continue 23reading دپیکا کی شادی میرے لئے بہت اہمیت رکھتی ہے : شاہ رخ خان

بالی ووڈ : کنگ خان نے سلو میاں کو بھائی سے بڑھ کر قرار دیدیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

بالی ووڈ : کنگ خان نے سلو میاں کو بھائی سے بڑھ کر قرار دیدیا

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کنگ خان نے سلو میاں کے لیے محبت بھرے کلمات ادا کرتے ہوئے انہیں بھائیوں جیسا قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کے مداح نے ایک ٹوئٹ میں شاہ رخ خان سے سلمان خان بارے چند الفاظ کہنے کی استدعا کی جس پرشاہ رخ خان… Continue 23reading بالی ووڈ : کنگ خان نے سلو میاں کو بھائی سے بڑھ کر قرار دیدیا

بالی ووڈ : عامر خان کا ہراسانی میں ملوث افراد کیساتھ کام نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

بالی ووڈ : عامر خان کا ہراسانی میں ملوث افراد کیساتھ کام نہ کرنے کا فیصلہ

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ جہاں می ٹومہم زوروں پر ہے اس دوران اداکارعامرخان کی جانب سے بھی اعلان کردیا گیا ہے کہ وہ ہراسانی میں ملوث افراد کیساتھ کام نہیں کریں گے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان نے ایک ٹی وی پروگرام کے دوران بتایا کہ… Continue 23reading بالی ووڈ : عامر خان کا ہراسانی میں ملوث افراد کیساتھ کام نہ کرنے کا فیصلہ

روینہ ٹنڈن کیخلاف پولیس نے ٹریفک جام کرنے کی شکایت درج کر لی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

روینہ ٹنڈن کیخلاف پولیس نے ٹریفک جام کرنے کی شکایت درج کر لی

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کیخلاف پولیس نے ٹریفک جام کرنے کی شکایت درج کر لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھیر کمار اوجھا نامی وکیل نے روینہ ٹنڈن کیخلاف شکایت درج کروائی۔ وکیل نے اپنی شکایت میں اداکارہ پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے رواں سال 12 اکتوبر کو مظفرپور کا… Continue 23reading روینہ ٹنڈن کیخلاف پولیس نے ٹریفک جام کرنے کی شکایت درج کر لی

اسلام قبول کرنے سے پہلے زندگی سے تنگ آکر خودکشی کا سوچتا تھا : موسیقار اے آر رحمن

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام قبول کرنے سے پہلے زندگی سے تنگ آکر خودکشی کا سوچتا تھا : موسیقار اے آر رحمن

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام قبول کرنے سے پہلے ان کی زندگی میں ایسا وقت بھی آیا تھا جب وہ روزانہ خودکشی کے بارے میں سوچتے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز اپنی سوانح حیات نوٹس آف اے ڈریم کی… Continue 23reading اسلام قبول کرنے سے پہلے زندگی سے تنگ آکر خودکشی کا سوچتا تھا : موسیقار اے آر رحمن

شاہ رخ کی فلم’ ’زیرو‘‘ کا ٹریلر 6 کروڑ کا ہندسہ عبور کرگیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

شاہ رخ کی فلم’ ’زیرو‘‘ کا ٹریلر 6 کروڑ کا ہندسہ عبور کرگیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’زیرو‘ کے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر کئی ریکارڈ توڑ دیئے ہیں ٹریلر کو محض دو دن میں اب تک 6 کروڑ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنگ خان کی نئی فلم کے ٹریلر نے فلم نگری میں… Continue 23reading شاہ رخ کی فلم’ ’زیرو‘‘ کا ٹریلر 6 کروڑ کا ہندسہ عبور کرگیا

لیلیٰ نے میرا سے پیسے لینے کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

لیلیٰ نے میرا سے پیسے لینے کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی) فلم سٹارلیلیٰ جو شوبز سے آؤٹ ہونے کے بعد بدترین مالی بحران کا شکار ہے نے فلم سٹار میرا سے اپنے پیسے لینے کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا ۔ذرائع کے مطابق فلم سٹارلیلیٰ کافی عرصہ سے شوبز سے مکمل طور پر آؤٹ ہوچکیں ہیں جسکی وجہ سے وہ آج… Continue 23reading لیلیٰ نے میرا سے پیسے لینے کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا

مس ارتھ کا تاج ویتنام کی حسینہ نے جیت لیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

مس ارتھ کا تاج ویتنام کی حسینہ نے جیت لیا

منیلا (این این آئی)مس ارتھ 2018 کا تاج ویتنام کی حسینہ نے اپنے نام کرلیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مس ارتھ2018 کا ٹائٹل ویتنام کیPhuong Khanh Nguyenنامی 23 سالہ حسینہ نے جیت لیا ہے۔فلپائن کے دارلحکومت منیلا میں سجے مقابلہ حسن میں 86 حسیناؤں نے حصہ لیا تھا۔

1 655 656 657 658 659 660 661 662 663 664 665 842