ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے کرینہ کپور سے بدلہ لے لیا
ممبئی (این این آئی)اداکارہ کرینہ کپور سے خفا بالی ووڈ کے صف اول ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے دیوالی پارٹی پر بے بو کو نظر انداز کرکے ان کی بے عزتی کردی۔یہ بات سب جانتے ہیں کہ سپر ہٹ فلم’رام لیلا‘ میں سنجے لیلا بھنسالی دپیکا پڈوکون سے پہلے کرینہ کپور کو کاسٹ کرنا… Continue 23reading ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے کرینہ کپور سے بدلہ لے لیا