منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

میرا شاہد کا بیٹی کے بال رنگنے پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

datetime 14  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے اپنی کم سن بیٹی کے بالوں کو رنگنے پر خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیاہے۔چند روز قبل میرا راجپوت نے اپنی دوسالہ بیٹی میشا کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی جس میں اس کے بال رنگے ہوئے نظر آرہے ہیں، میرا کو سوشل میڈیا صارفین نے اتنی چھوٹی بچی کے کیمیکل سے بال رنگنے پر تنقید کا

نشانہ بنایا تاہم اب میرا نے خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیا ہے۔حال ہی میں ایک تقریب کے دوران میرا نے کہا وہ رنگ نہیں تھا بلکہ ریگولر کلر تھا۔ بالوں میں کلر لگاتے وقت میشا نے بہت اچھا وقت گزارا مجھے لگتا ہے بچوں کو اس طرح کے تخلیقی کاموں کے لیے آزاد چھوڑدینا چاہئے اس طرح وہ اچھا وقت گزارتے ہیں۔ میرا نے کہا ہر چیز کے بارے میں اتنا سنجیدہ نہیں ہونا چاہئے۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…