جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ہالی ووڈ کے معروف پروڈکشن ہاؤس کا شیخ زاید کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان

datetime 14  فروری‬‮  2019 |

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کے معروف پروڈکشن ہاؤس نے متحدہ عرب امارات کے بانی اور سابق صدر شیخ زاید کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کردیا ہے۔فلم کی کہانی ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم گلیڈی ایٹر کے کہانی نویس ڈیوڈ فرینزونی لکھیں گے۔جبکہ ہدایتکاری کے فرائض شیکھر کپور نبھائیں گے۔پروڈکشن ہاؤس کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ شیخ زاید پرفلم بنانے کا مقصد ان کی متاثر کن زندگی کی کامیابیوں کو اجاگر کرنا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)