100 اچھی چیزیں کرلو لیکن ایک غلطی پر بے جا تنقید کی جاتی ہے : پریتی زنٹا
ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے خود پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ چاہے کتنی ہی اچھی چیزیں کرلیں لیکن آپ کی ایک غلطی پر آپ کو بے جاتنقید کا نشانہ بنایاجاتاہے۔تنازعات سے دور رہنے والی اداکارہ پریتی زنٹا حال ہی میں ’می ٹو‘مہم کے… Continue 23reading 100 اچھی چیزیں کرلو لیکن ایک غلطی پر بے جا تنقید کی جاتی ہے : پریتی زنٹا