ہمیشہ دل سے گایا ہے جسے پرستاروں نے پذیرائی بخشی ہے ، سائرہ نسیم
لاہور( این این آئی) گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ آج تک جتنابھی گایا ہے دل سے گایا ہے اوراسے پرستاروں نے پذیرائی بخشی ہے ، موسیقی کو پارٹ ٹائم سمجھنے والے کبھی بھی اپنا نام نہیں بناسکتے۔ ایک انٹر ویو میں سائرہ نسیم نے کہاکہ بغیر استاد کے موسیقی کی الف ب بھی… Continue 23reading ہمیشہ دل سے گایا ہے جسے پرستاروں نے پذیرائی بخشی ہے ، سائرہ نسیم