ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

بالی ووڈ اداکارسنیل شیٹھی کی صاحبزادی کا معروف کرکٹر کے ساتھ معاشقہ سامنے آگیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹھی کی صاحبزادی اتھیا شیٹھی کا بھارت کے اوپننگ بلے باز کے ایل راہل کے ساتھ معاشقہ منظر عام پر آگیا-انڈیا کی ٹیم ان دنوں جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز کھیل رہی ہے لیکن اوپننگ بلے باز ٹیم سے باہر ہونے کے باعث گرائونڈ سے باہر ہی اننگ کھیلنے

میں مصروف ہیں۔ کے ایل راہل اور اتھیا شیٹھی گزشتہ کچھ عرصے سے ڈیٹ کر رہے ہیں۔ جب اس بارے میں خبریں منظر عام پر آئیں تو دونوں نے ہی ایسی خبروں کو افواہیں قرار دیدیا تھا لیکن اب دونوں کو ایک بار پھر ایک ساتھ دیکھا گیا ہے اور اس ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…