بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی اداکار و کامیڈین رپ ٹیلر انتقال کر گئے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019 |

لاس اینجلس( آن لائن )امریکی اداکار و کامیڈین رپ ٹیلر انتقال کر گئے۔ان کی عمر 84 سال تھی۔رپ ٹیلر کے مشتہر ہرلن بول نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ ہفتہ رپ ٹیلر کو ناساز طبیعت کے باعث لاس اینجلس کے میڈیکل سنٹر کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں رکھا گیا تھا، تاہم وہ اتوار کو

جہان فانی سے کوچ کر گئے ان کی موت کی اصل وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔اداکار 13 جنوری 1935 میں امریکہ میں پیدا ہوئے، انہوں نے اداکاری سے قبل کوریا جنگ میں اپنی خدمات فراہم کیں۔آنجہانی اداکار نے کئی فلموں اور ٹیلی ویژن پروگراموں میں اپنی اداکاری اور کامیڈی کا جوہردکھائے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…