فلم ’’سی یو سون‘‘ کا جذباتی اور رومانی ٹریلر جاری
نیویارک (این این آئی) امریکی سوکر کھلاڑی، بڑے مقابلے سے پہلے فٹنس مسائل کا شکار ہوگیا اور اسی دوران زندگی نے اس کا نیا امتحان لینا شروع کردیا ۔ کہانی ہے ہالی وڈ کی جذباتی اور ڈرامائی فلم’’ سی یو سون‘‘ کی۔عالمی کپ سے پہلے وہ انجری کا شکار ہوا۔ جس کو دور کرنے کے… Continue 23reading فلم ’’سی یو سون‘‘ کا جذباتی اور رومانی ٹریلر جاری