باقی زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق گزاروں گی ،معروف پاکستانی گلوکارہ نے شوبز کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ دیا
کراچی(این این آئی) عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شازیہ خشک نے گلوکاری کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ دیا اور کہا ہے کہ میں نے یہ فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کیا ہے۔ گلوکارہ شازیہ خشک کا کہنا ہے کہ اس بات کا مصمم ارادہ کرلیا کہ نہ صرف اپنی آئندہ کی زندگی اسلامی تعلیمات… Continue 23reading باقی زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق گزاروں گی ،معروف پاکستانی گلوکارہ نے شوبز کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ دیا