وہ وقت جب اداکار شان کی ماں نیلو نے غیر ملکی سربراہ کے سامنے رقص سے انکار کر دیا تھا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی اداکارہ نیلوفر نے غیر ملکی سربراہ مملکت کے سامنے رقص کرنے سے انکار کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق 1954 میں ہالی ووڈ فلم بھوانی جنکشن کا یونٹ فلم بندی کے لیے لاہور آیا تو سنتھیا نام کی ایک 13 سالہ لڑکی کو آڈیشن کے بعد ایک… Continue 23reading وہ وقت جب اداکار شان کی ماں نیلو نے غیر ملکی سربراہ کے سامنے رقص سے انکار کر دیا تھا