مسجد میں فحش فوٹوشوٹ کروانے والی ماڈل نے معافی مانگ لی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کی تاریخی مسجد میں برہنہ فوٹوشوٹ کرانے والی ماڈل نے بالآخر اپنی اس قبیح حرکت پر معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیم کی شہری مریسا پیپن نامی اس پلے بوائے ماڈل نے دو سال قبل ترکی کے شہر استنبول میں واقع تاریخی مسجد آیا صوفیہ کے باہر برہنہ فوٹوشوٹ کرایا… Continue 23reading مسجد میں فحش فوٹوشوٹ کروانے والی ماڈل نے معافی مانگ لی