منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

شرم نظر میں ڈھونڈیں، عورت کے لباس میں نہیں، احمد علی بٹ ماہرہ خان کی حمایت میں کھڑے ہو گئے

datetime 23  مئی‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) اداکار احمد علی بٹ نے فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے کراچی پریس کلب میں ہونیوالے احتجاج میں بغیر دوپٹے کے شرکت کرنے پر تنقید کا نشانہ بننے والی ماہرہ خان کا ساتھ دیتے ہوئے ناقدین کو کھری کھری سنادیں۔احمد علی بٹ نے انسٹاگرام پر اپنی سٹوری شیئر کرتے ہوئے

لکھا کہ ’جن لوگوں کو دوپٹہ نظر نہیں آیا ان لوگوں کو عقل کہاں سے نظر آئیگی؟‘۔احمد علی بٹ نے لکھا کہ ’شرم اپنی نظر میں ڈھونڈو عورت کے لباس میں نہیں‘۔واضح رہے کہ ماہرہ خان نے کراچی پریس کلب پر فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے ہونے والے مظاہرے میں شرکت کی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…