عمرشریف کی سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصویر نے مداحوں کو افسردہ کردیا
لاہور( این این آئی)کامیڈی کنگ عمر شریف طویل عرصے سے علیل ہیں تاہم سوشل میڈیا پر ان کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس نے ان کے مداحوں کو افسردہ کردیا ہے۔سوشل میڈیا پر معروف کامیڈین کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جسے پہلے تو پہچاننے میں مشکل ہوئی تاہم پھر بتایا جانے لگا کے… Continue 23reading عمرشریف کی سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصویر نے مداحوں کو افسردہ کردیا






































