پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

علیزے شاہ بال کٹوا کر پچھتانے لگیں

datetime 14  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نئی اْبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ علیزے شاہ اپنے بال چھوٹے کروا کر پچھتانے لگیں۔اس ضمن میں علیزے شاہ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام پر اسٹوری میں بالوں کے حوالے سے ایک خصوصی میم شیئر کی۔میم میں دِکھایا گیا کہ

ایک لڑکی کے بال بہت لمبے اور خوبصورت ہوتے ہیں اور جب وہ اْنہیں کٹوا دیتی ہیں تو اْنہیں بہت زیادہ دْکھ ہوتا ہے۔علیزے شاہ کی جانب سے شیئر کی گئی میم میں کہا گیا کہ ’جب آپ اپنے بال کٹوا دیں اور پھر آپ کو بعد میں اندازہ ہو کہ آپ کے لمبے بال زیادہ اچھے تھے۔نوجوان اداکارہ کی انسٹا اسٹوری دیکھنے کے بعد واضح ہوگیا ہے کہ وہ اب اپنے بال چھوٹے کروا کر پچھتا رہی ہیں۔واضح رہے کہ علیزے شاہ نے اپنے لمبے بال کٹوا کر نیا ہیئر کٹ لیا تھا جس پر اْنہیں خوب تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ حال ہی میں علیزے شاہ نے اپنے بالوں کو مزید چھوٹا کروا لیا ہے اور نئے ہیئر کٹ کے ذریعے خود کو ایک نیا لْک دیا ہے جس پر انٹرنیٹ صارفین بٹے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔کچھ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ علیزے شاہ لمبے بالوں میں اچھی لگتی ہیں جبکہ کچھ کا کہنا تھا کہ اس نئے ہیئر کٹ میں وہ مزید حسین لگ رہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…