فن کی پیاس ابھی بجھی نہیں ،آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں ہوں ‘ میرا
لاہور( این این آئی)اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میرے فن کی پیاس ابھی بجھی نہیں اور آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ اداکاری میرا اوڑھنا بچھونا ہے اور میں اس شعبے سے الگ ہونے کا تصور بھی نہیں کر سکتی ، جب تک… Continue 23reading فن کی پیاس ابھی بجھی نہیں ،آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں ہوں ‘ میرا