بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

سلمان خان کو قتل کرنے کیلئے بچوں کو استعمال کرنے کا منصوبہ

datetime 5  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)سلمان خان کو قتل کرنے کیلیے لارنس بشنوئی اور گولڈی برار گینگ نے بچوں کا استعمال کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ سلمان خان کے قتل کی سازش میں پانچویں ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جس کے بعد یہ بشنوئی اور گولڈی برار گینگز کے منصوبے سے متعلق انکشافات سامنے آرہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلمان خان کو قتل کرنے کے لیے گینگز کی جانب سے بچوں کو بھرتی کیے جانے کا انکشاف ہوا۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ مذکورہ کیس کی تفتیش کے دوران ممبئی پولیس کے سامنے دو ملزمان کے درمیان ہونے والی ویڈیو نے کئی راز سے پردہ اٹھایا۔

پولیس کے مطابق اس ویڈیو کال سے لارنس بشنوئی اور گولڈی برار گینگ کی جانب سے بالی ووڈ سپر اسٹار پر حملہ کرنے کیلیے بچوں کو استعمال کرنے کا منصوبہ بینقاب ہوا۔ حکام نے ایف آئی آر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ نشانہ باز انمول بشنوئی اور روہیت گودارا کو گولڈی برار کی جانب سے سلمان خان پر حملہ کرنے کی ہدایت کی گئی تھی اور اس میں کہا گیا تھا کہ وہ اسکے لیے 18 سال سے کم عمر لڑکوں کا استعمال کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…